ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع خیبر میں پولیس چوکی پردہشت گردوں کا حملہ ناکام

خیبرپختونخواق کے ضلع خیبر کے علاقے تھانہ باڑہ قمبرخیل میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ ناکام بنادیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا جبکہ حملہ آور فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کوحیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں