ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو:باکسنگ پریکٹس میں ہزاروں افراد کی شرکت،ایک نیا ریکارڈ قائم

میکسیکو میں باکسنگ  پریکٹس میں شمولیت گینیز ک آف ورلڈ ریکارڈ میں داخل ہو گئی۔

 میکسیکو سٹی میں ہزاروں افراد نے ریکارڈ بنانے کے لیے باکسنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔

بتایا گیا ہے کہ زوکالو میدان میں تیس ہزار افراد نے شرکت کی ۔

 اس طرح سے گزشتہ سال 14299 افراد کی شمولیت کا ریکارڈ اس بار توڑ دیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں