ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں40روپے اضافہ

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا  ۔

40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں