ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"یوم والد" صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوا ن نے یوم والد ( فادر ڈے) کی مبارک باد دی ہے۔

 صدر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی  تمام عمر اہل خانہ اور بچوں کی پرورش  کے لیے وقف  کرنے والے تمام والد حضرات کو اس دن کی مبارک باد قبول ہو ،میں تمام شہداوں سمیت  انتقال کرنے والے والدوں اور بزرگوں کے لیے مغفرت  کی دعا کرتا ہوں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں