ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا

ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، جس کے مطابق یوم عرفہ 27 جون کو ہو گا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہو گی۔

ذوالحجہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک حج کے فریضے کو انجام دیا جاتا ہے، علاوہ ازیں اسی ماہ جانور کی قربانی کی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے، پاکستان میں بھی ذالحج کا چانددیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں