ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سال کا طویل ترین دن کل ہوگا

لاہور:  پاکستان بھر میں 21جون بروزبدھ کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ22 جون بروز بدھ سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔

21جون کو سال کا طویل ترین دن 14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی، 22دسمبر کی رات کو دن دوبارہ طویل اور راتیں مختصر ہونے لگیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں