ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویٹزرلینڈ میں ریفرنڈم،صاف ستھرے ماحول کا قانون منظور کرلیا گیا

 سویٹزر لیند میں ریفرنڈم کے نتیجے میں فاسل ایندھن کے استعمال کو کم کرنے اور سال 2050 تک  کاربن سے پاک ماحول سے متعلق ایک قانون منظور کر لیا گیا ہے۔

 بی بی سی کے مطابق، اس ریفرنڈم میں  بیالیس فیصد نے ووٹ ڈالا جے کے تحت انسٹھ فیصد نے  گرین انرجی  کے حق میں فیصلہ کیا ۔

 اس نئے قانون کے تحت اب درآمدی پٹرول اور گیس کے  بجائے قابل تجدید توانائی کا حصول  ممکن بنایا جائے گا جبکہ  اس قانون کی مخالفت کرنے والوں کو  توانائی کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

 سوئس حکومت الپ پہاڑوں کی برف تیزی سے  پگھلنے اور ملک میں توانائی کے  اور ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیتی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں