ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی،2 افراد ہلاک، 31زخمی

تیونس: تیونس میں  ایک مسافر ٹرین کے حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 31افراد زخمی ہوگئے ۔

  تفصیلات کے مطابق  قابس سے  تیونس  آنے والی ٹرین کو اس وقت حادثہ پیش آیا جب ٹرین پٹری سے اترگئی ، حادثے میں دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ 31دیگر زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مقامی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق حادثے میں ٹرین کا ڈرائیور اور اس کا معاون ہلاک  جبکہ 31افراد کو معمولی  چوٹیں آئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں