ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی وطن واپسی ، پارٹی  رہنمائوں سے مشاورت

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی کی تاریخ کیلیے پارٹی  رہنمائوں  سے مشاورت کی جارہی ہے حتمی تاریخ  کا فیصلہ بہت جلد کردیا جائے گا۔

ن لیگ  میڈیا ونگ ذرائع کے مطابق وطن واپسی کی تاریخ کیلئے نواز شریف کی پارٹی  رہنمائوں  سے مشاورت جاری ہے ، جلد مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک لگے گی۔

سابق وزیراعظم  نے امیدواروں کے حوالے سے تفصیلات مانگ لیں، نواز شریف کے استقبال کیلیےلاکھوں افراد کو متحرک کرنے کی تجویز د یدی۔ لیگی رہنماؤں کی اکثریت لاہور لینڈ کرنے کے حق میں ہیں۔ پورے ملک سے لیگی کارکنوں کو استقبال کیلئے لاہور پہنچنے کا ٹاسک دیا جائیگا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں