ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ہوائی فرم کا یومیہ پروازوں اور مسافروں کا نیا ریکارڈ

ترک ہوائی فرم  اپنی تاریخ کی سب سے زیادہ پروازوں اور مسافروں کی تعداد کا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی  ہے۔

ترک ہوائی فرم کے پریس  مشیر  یحیی اُستون نے سماجی رابطوں کے پیج  پر لکھا ہے کہ ہم ریکارڈ پر ریکارڈ قائم کرتے جا رہے ہیں۔

انہوں نے اطلاع دی ہے کہ آج ہم 1664 پروازوں اور 2 لاکھ 85 ہزار 877 مسافروں کے  ساتھ فرم کی تاریخ کے ریکارڈ کو توڑ رہے ہیں۔  "ہم اپنے پرچم کو آسمانوں میں  لہرانے اور بلندی سے پرواز کرنے کے عمل کو جاری و ساری رکھیں گے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں