شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔
وزارت قومی دفاع کے بیان کے مطابق شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں موثر اور فیصلہ کن طور پر جاری ہیں۔
اس تناظر میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں تعین کردہ PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔