ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

بھارت کے مغربی صوبے بنگال  کے دارالحکومت کلکتہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ا ور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق کلکتہ کی تحصیل مرشد آباد  کے ایک آموں کے باغ میں بم دھماکہ ہوا۔

دھماکے میں ایک شخص ہلاک ا ور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی بعض تحصیلوں اور دیہی علاقوں میں  ماہ جولائی کو متوقع مقامی انتخابات سے قبل صوبے میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

حالیہ دو ہفتوں میں ہونے والے پُر تشدد واقعات میں 8 افراد ہلاک  اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں