ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: فیدان ۔ بلنکن ملاقات، روس کے حالات پر بات چیت

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ فیدان نے وزیر خارجہ بلنکن کے ساتھ روس کے حالات اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں