ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: خود کش بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خود کش بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں ایک عورت نے "کمشنر روڈ” پر خود کش بم  حملہ کیا۔

حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملے کا ہدف کون تھا۔

حملے کی ذمہ داری بھی تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں