ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں ہائی وے پر گاڑیوں کے تصادم میں 6 افراد ہلاک، 2 زخمی

ہانگ ژو:چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ میں ایک ہائی وے کے چوراہے پرسبز لائٹ کا انتظار کرنے والی پانچ گاڑیوں کے عقب سے ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور دو معمولی زخمی ہو گئے۔

مقامی عوامی سیکورٹی حکام کے مطابق پانچوں گاڑیوں کوپیچھے سے ترتیب وار پیش آنے والا حادثہ جمعہ کی سہ پہر1 بج کر 51منٹ کے قریب چھوژو شہر کی لونگ یوکانٹی میں پیش آیا جہاں حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں