ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بہاولنگر: کار اور ٹرک کے درمیان تصادم ، 3 افراد زخمی

بہاولنگر : پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولنگر میں ریلوے روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں