ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ڈپٹی چیف آف مشن دفتر خارجہ طلب، پاکستان مخالف بیانیے پر سخت احتجاج

اسلام آباد:امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا ، جہاں اُن سے امریکا بھارت مشترکہ بیان سے متعلق آگاہ کیا گیا،پاکستان کے بارے میں غیر ضروری اور یکطرفہ حوالوں پر تحفظات سے آگاہ کیا۔

ترجمان کے مطابق  امریکی ڈپٹی چیف آف مشن سے سخت الفاظ میں احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے خلاف بھارت کے بے بنیاد بیانیے پر ایسے بیانات جاری کرنے سے گریز کرے۔

خیال رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکا دورے پر سخت احتجاج کیا گیا تھا، بھارتی وزیر اعظم نے امریکی وزراسے ملاقات کے دوران پاکستان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں