ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رہنماؤں نے باہمی طور پر عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ خطے میں تنازعات کے حوالے سے عمان کے تعمیری موقف کو سراہا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں