ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماسکو میں ہونے والی صورتحال کا ذمہ دار روس خود ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکا روس میں ہونے والی بغاوت میں ملوث نہیں ، امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ،ماسکو کے حالات پرگہری نظرہے۔

واشنگٹن میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ ہماری نیشنل سیکورٹی ٹیم نے روس کی صورتحال پر گہری نظررکھی ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا ماسکو میں ہونے والی صورتحال کا ذمہ دارروس خود ہے،جوبائیڈن نے واضح کیا کہ امریکا اوراس کے اتحادی یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں