ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی  فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی ہے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پشینیان نے ترک عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے ۔

صدر ایردوان نے بھی عید الاضحی پوری انسانیت بالخصوص خطے کے لیے امن، سکون اور خوشحالی کا باعث بننے کی تمنا کی ہے۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ایردوان نے کہا کہ ترکیہ اور آرمینیا کے درمیان نارمل سطح  پر لانے کے مقصد کے تحت   شروع کیے گئے اعتماد سازی کے اقدامات کو آئندہ بھی جاری رکھنے  کی  تمنا  کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں