ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے دوبچیاں جاں بحق

صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل رزڑ کے علاقے پرمولی میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی جس سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔

حادثے میں دو بچیاں جاں بحق ہوئی جن کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں،ریسکیو ٹیموں نے دیگر 6 افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کرہسپتال منتقل کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں