ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کے رابطے

دبئی:استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے۔

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔میاں نواز شریف نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماؤں سے پنجاب کی سیاست پر گفتگو کی ہے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں