ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحر اوقیانوس میں لا پتہ ماجرا پرست کو ترک ملاحوں نے بچا لیا

 بحر اوقیانوس میں لا پتہ فرانسیسی ماجرا پرست ڈیڈیئر بووارڈ کو ترک ملاحوں نے بچا لیا۔

 بتایا گیا ہے کہ بحر اوقیانوس میں 137 روز سے اپنی کشتی کے ہمراہ سفر پر موجود فرانسیسی ماجرا پرست لا پتہ ہو گئےتھے  جس کی  اطلاع امریکی کوسٹ گاڑڈز کو ملی۔

 کوسٹ گارڈز نے قریب موجود ایک بحری جہاز کو اس  واقعے کی اطلاع دی جس پر  ترک ملاح سوار تھے۔

ترک ملاحوں نے چار گھنٹے کی تلاش کے بعد اس کشتی اور  ڈیڈیئر بووارڈ کو بچا لیا جنہوں نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں