ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن،نو دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں نو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر  ایک بیان میں بتایا  کہ ہماری بہادر فوج  نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کا صفایا کرنا جاری رکھا ہوا ہے، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے نو دہشتگردوں کو فضائی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں  آخری دہشت گرد  کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں