وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بتایا ہےکہ ترک ضلع شرناق کے علاقے بیستلر دیریلر میں دو دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
وزیر داخلہ نے سوشل میڈای پر بتایا کہ علاقے میں اتاق اور جے ڈرون کی مدد سے آپریشن کیا گیا جس میں دو دہشتگرد مارے گئے ہیں، یہ دو دہشتگرد سات جون کو ضلع سیرت کے دیہی علاقوں میں جینڈر میری کے ایک اہلکار کو شہید اور دیگر کو زخمی کرنے میں ملوث تھے ،میں جینڈر میری کو اس آپریشن کی مبارک باد دیتا ہوں اور امید کرتاہوں کہ دہشتگردی کے خاتمے کےلیے یہ جنگ جاری رہے گی ۔