ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت پر مظاہرے

فرانس میں 27 جون کو پولیس کی گولی سے 17 سالہ الجزائری نژاد نائل ایم کی ہلاکت کے خلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے

Vasilisis Sofias Street، جہاں سفارت خانہ واقع ہے، ایتھنز میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے بائیں بازو کے مختلف گروپوں کے جمع ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا  ہے۔

کارکنوں نے پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے  نیل ایم کے قتل پر احتجاج کیا اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ  مظاہرہ بغیر کسی  ناخوشگوار  واقعے کے اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔  

فرانسیسی پولیس نے 27 جون کو نانٹیرے میں 3 افراد کے ساتھ ایک کار پر فائرنگ کر دی جس میں 17 سالہ ڈرائیور نیل ایم ہلاک ہوگیا تھا۔

نیل کی موت پر ردعمل کا اظہار کرنے والے ملک بھر کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپیں کی ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں