ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے2 کارندے گرفتار

کراچی: کے علاقے لاسی گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق  ملزمان کالعدم تنظیم کے لئے فنڈز جمع کرنے میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان سے جمع کی گئی چندے کی رقم اور رسیدیں برآمد ہوئیں ہیں۔ حکام نے کہا کہ گرفتارملزمان آپس میں سگے بھائی ہیں۔

حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ ملزمان آٹھ سال سے کالعدم تنظیم کے لئے فنڈ جمع کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں