ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا، تین مختلف مسلح حملوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک

کولمبیا میں تین مختلف مسلح حملوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

شمالی سانتاندر  انتظامیہ علاقے سے منسلک تیبو قصبے میں ایک پولیس  اہلکار کو ایک نشانہ باز نے، ویگا ولاس قویز  قصبے میں پولیس  تھانے سے  روانہ ہوتے  وقت ایک دوسرے پولیس اہلکار کو  جبکہ الا زولیا قصبے میں ایک  ریستوران میں کھانا کھانے والے  پولیس اہلکار کو ان حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

ان حملوں کے بعد سیکیورٹی قوتوں نے وسیع پیمانے کا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ  علاقے میں ڈھیرے جمانے والی باغی  تنظیم قومی نجات فوج اور کولمبیا کی سابق   انقلاب پسند مسلح قوتوں  کے مخالفین   کی کارستانی لگتی ہے۔

اٹارنی  دفتر نے ان واقعات کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں