ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے:شہباز شریف

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے،میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے۔ 

جمعہ کے روزٹوئٹرپر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے۔

ایک بد بخت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اور امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قرآن ہمارے قلب میں ہے ،قرآن ہمارے لئے صرف قرات نہیں بلکہ جینے کا قرینہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں