ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی سال 2023 کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 23 کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  9 ارب 74  کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔

مالی سال 23 کےآخری ہفتےمیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 40 کروڑ 47  لاکھ  ڈالر بڑھے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ ڈالر اضافے سے 4.46 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک  کروڑ ڈالر اضافے سے 5.28  ارب  ڈالر رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں