ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنماعبدا لباسط چوہدری افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار

طورخم سرحدی گزرگاہ پر ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق عبدالباسط کا نام ای سی ایل میں شامل تھا، وہ افغانستان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔

ایف آئی اے حکام نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کی حوالگی کے لئے پولیس کوطلب کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں