ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا کی عدالت نے پہلی بار انسانی سمگلنگ کے جرم میں3 افراد کو سزا دی

 تریپولی:لیبیا کی عدالت نے ملک میں پہلی بار انسانی سمگلنگ کے جرم میں تین افراد کو سزا دی۔

عدالت نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک مجرم کو عمر قید اور دیگر دو کو 20، 20سال قید کی سزا سنائی، تاہم مجرموں کی شناخت، قومیت کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔لیبیا میں انسانی سمگلنگ کے کیس میں پہلی بار کسی کو سزا سنائی گئی ۔

واضح رہے کہ جنگ زدہ لیبیا میں تارکین وطن سے بدسلوکی پر تنقید ہوتی رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں