ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ ، چھوٹا جیٹ طیارہ گرکر تباہ ،6افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکہ میں جیٹ طیارہ گرنے سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارہ لاس اینجلس کے جنوب مشرق میں ہوائی اڈے کے قریب ایک کھیت میں گرکر تباہ ہوا۔

 فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کیمطابق لاس ویگاس سے اڑان بھرنے والا بزنس جیٹ فرانس ویلی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ ابھی تک ہلاک ہونے والے مسافروں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں