ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تعلقات سنبھالنے کی ذمہ داری امریکا اور چین پر ہے، امریکی وزیر خزانہ

بیجنگ: امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے کہا ہے کہ ایک ساتھ رہنے اور عالمی خوشحالی میں حصہ لینے کا راستہ تلاش کرنا امریکا اور چین کی ذمہ داری ہے۔ 

مذید پڑھیں: سال2025 امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل

بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ نے دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات پر زور دیا۔

امریکی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکی تجارتی پابندیوں کا مقصد چین پر معاشی فائدہ حاصل کرنا نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں