ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کریمیائی ترکوں کے رہنما کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کریمیائی تاتار ترکوں کے رہنما اور یوکرینی  ممبر اسمبلی مصطفی  عبدالجمیل  کریم اولو سے  ملاقات کی۔

دفتر خارجہ  کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ پیغام میں  کہا گیا ہے کہ حاقان فیدان  نے استنبول میں کریم اولو سے ملاقات سر انجام دی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں