ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ کل سے شروع ہوگا

 ہمبنٹونا:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ کل  سے شروع ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔ ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں