ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ڈاکٹر سید محمد انور  نے وفاقی شرعی عدالت کے بطور عالم جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:ڈاکٹر سید محمد انور  نے وفاقی شرعی عدالت کے بطور عالم جج کا حلف اٹھا لیا،  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔

پیر کے روز ایوان صدر میں وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے،تقریب کا آغاز کلام پاک سے کیا گیا۔

ایوان صدر میں صدر مملکت نے ڈاکٹر سید محمد انور سے وفاقی شرعی عدالت کے بطور عالم جج کا حلف لیا،ڈاکٹر سید محمد انور نے وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج کا حلف اٹھالیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں