ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنما عارف یوسف کی ضمانت خارج، پولیس لاعلم رہی ، گرفتاری سے بچ گئے

شاور: میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی مشیر قانون عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج ہوگئی ، پولیس لا علم کے باعث گرفتاری سے بچ گئے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی تھی، ضمانت خارج ہونے کے باجود پولیس سابق مشیر قانون کو حراست میں نہ لے سکی۔

پولیس حکام کے مطابق عارف یوسف کی ضمانت خارج ہونے سے متعلق کوئی اطلاع نہیں تھی۔

سابق مشیر قانون عارف یوسف کا کہنا تھا کہ ضمانت قبل ازگرفتاری(بی بی اے)کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ‎۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں