ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئس لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لاوا پھٹ پڑا

ریکیاوک: زلزلے کے متعدد جھٹکوں کے بعد آئس لینڈ کے گرم ترین مقام جزیرہ نما ریکجینس کے پہاڑوں سے لاوے کے فوارے جاری ہوگئے۔

آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر(آئی ایم او ) کے مطابق لاوا پھٹنے کا آغاز پیر کو آئس لینڈ کے جزیرہ نما ریکجینس میں ہوا، آتش فشاں نظام زمین میں 700 میٹر گہرائی میں موجود ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، سائنسدانوں نے حالیہ ہفتوں میں زلزلے کے سینکڑوں معمولی جھٹکوں کے بعد ممکنہ طور پر لاوا پھٹنے سے متعلق خبردار کیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں