ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ایردوان۔ سانچر ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے لتھوانیا کے دارالحکومت ویلنیوس میں منعقدہ  نیٹو سربراہی اجلاس  کے دوران اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز ، ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک رُٹ اور یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکس  کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات  لائٹ ایکسپو کنوینشن سینٹر میں ہو رہے ہیں  اور سربراہی اجلاس کے دوسرے دن بھی جاری ہیں۔

دو طرفہ وفود کی شرکت سے منعقدہ مذاکرات میں ترکیہ کا وفد، وزیر خارجہ خاقان فیدان، قومی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ابراہیم قالن، صدارتی محکمہ اطلاعات  کے سربراہ فخر الدین آلتون اور صدارتی مشیر عاکف چغتائی قلیج پر مشتمل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں