ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، امریکی سفیر

پشاور:پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔

پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت کئی اقتصادی چلینجز کا سامنا ہے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کا قرضہ منظور کیا ہے، پاکستان کو اس حوالے سے مزید کام کرنا ہوگا۔

ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین دو طرفہ تجارت کے حوالے سے کافی پر امید ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا حکومت پاکستان سے مل کر افغان مہاجرین سے متعلق کام کررہا ہے۔ جس کیلئے خصوصی طور پر 60 ملین ڈالرز مختص کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں