ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسارت صفحہ محنت کے انچارج قاضی سراج انتقال کرگئے نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی کراچی پریس کلب اور کے یو جے دستور کے رکن جسارت کے صفحہ محنت کے انچارج قاضی سراج العابدین انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ڈیڑھ بجے دن جامع مسجد خضراء گورنمنٹ ٹیچرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی سیکٹر 16اے نزد مدراس چوک اسکیم 33 گلزار ہجری کراچی میں ادا کی جائے گی

ان کے انتقال پر جسارت کے چیف ایگزیکٹو محمد واسع شاکر سی او او سید طاہر اکبر چیف ایڈیٹر شاہنواز فاروقی ایڈیٹر مظفر اعجاز اور کارکنان نے دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں