ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپ میں شدید گرمی کی لہر،ریڈ الرٹ جاری،اٹلی میں درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان

 روم:یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی نے عوام کو بے حال کر دیا،روم اورفلورنس سمیت دس شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔

 گزشتہ روز شمالی اٹلی میں گرمی سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ اسپین میں ایمرجنسی ہیلتھ ہاٹ لائن شروع کردی گئی،اٹلی میں درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

 اسپین میں ایمرجنسی ہیلتھ ہاٹ لائن شروع کردی گئی،ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری دن میں کم از کم دو لیٹر پانی پئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں