ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کل سے سعودی عرب،قطر اور امارات کا دورہ شروع کر رہے ہیں

 صدر رجب طیب ایردوان  کل سے خلیجی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔

 صدر ایردوان   اس سلسلے میں  سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتےہوئے اعلی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایردوان  سعودی عرب میں  شاہ سلمان بن عبدالعزیز  سے ملاقات کرتےہوئے سعودی۔ترک بزنس فورم میں شریک ہونگے۔

 بعد ازاں وہ قطر اور عرب امارات کا دورہ کرِیں گے، جن میں  صحت،توانائی اور دفاعی صنعت جیسے شعبوں میں تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

  کچھ روز قبل ہی نائب  صدر جودت یلماز اور وزیر خزانہ مہہمت شیمشیک نے بھی  خلیجی ممالک کا دورہ کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں