ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے،سونامی وارننگ جاری

واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جزیرہ نما الاسکا میں آنے والے زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی، امریکی زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ الاسکا میں زلزلہ 9.3 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔

ادھر امریکی سونامی سسٹم کے مطابق زلزلے کے قریب واقع بحر الکاہل کے علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں