ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 4 جوان شہید

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید چار بے گناہ جوانوں کو شہید کر دیا گیا۔  

گزشتہ 24گھنٹے کے دوران شہید نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 6ہو گئی ہے، قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔

یہ کارروائی بھارتی فوجیوں نے پیر کو شروع کی تھی جو آخری اطلاعات ملنے تک جاری تھی۔ پیر کو فوجیوں نے پونچھ کے جنرل ایریا میں ایک کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کردیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں