ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکردو ایئرپورٹ نے ایک روز میں 12 پروازوں کا سنگ میل طے کرلیا

کراچی: اسکردو ایئرپورٹ نے ایک ہی دن میں 12 پروازیں نمٹانے کا اہم سنگ میل طے کرلیا۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق اسکردوایئرپورٹ نے ایک دن میں 12 ایئربس اے 320 پروازیں نمٹاکر اہم سنگ میل طے کیا ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق پروازیں کراچی، لاہور، اسلام آباد اوراسکردو کے درمیان آپریٹ ہوئیں, بڑھتی پروازیں مقامی اوربین الاقوامی سیاحوں کی اسکردو میں دلچسپی کا ثبوت ہیںترجمان کا کہنا ہے کہ سیاح ایئرپورٹ انتظامیہ اور مقامی مہمان نوازی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے، ملک کے بڑے شہروں کا اسکردو سے بڑھتا فضائی رابطہ سیاحت کی صنعت کو فروغ دے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں