ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے کے دوران شمالی عراق و شام میں 35 دہشتگرد مارے گئے:ترک امور دفاع

عراق اورشمالی شام میں حالیہ دنوں کے دوران پینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔

ترک امور دفاع کے مشیر برائے ابلاغ عامہ و  تعلقات  نیول کرنل  ذکی اق ترک نے  پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری ہیں۔

مشیر نے کہا کہ  ایک ہفتے کے دوران ہم نے  شمالی عرا ق و شام مین  پینتیس دہشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے اس طرح سے اس سال کے دوران اب تک کل 824 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں