ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعلی ویزوں پر 15 افغانوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام

خیبر: طورخم سرحد پر جعلی ویزوں کے ذریعے 15 افغانوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

 وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کے مطابق جعلی ویزوں پر پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افغان شہریوں کو طورخم امیگریشن پوائنٹ پر روکا گیا۔

 15 افغان باشندوں کو سفری دستاویزات کی چھان بین کے بعد افغانستان واپس بھیج دیا گیا۔

 ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ کسی کو غیرقانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں