ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے میں اضافہ کر دیا

روس نے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے میں اضافہ کر دیا ہے۔

روس وزارت زراعت کے منظور کردہ فیصلے کی رُو سے روس کے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے کو ایک لاکھ 50 ہزار ٹن کے اضافے سے 5 لاکھ ٹن کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ روس  نے ترکیہ سے ٹماٹروں کے درآمدی کوٹے کو اپریل 2022 میں بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزاڑ ٹن کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں